the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
بسواکلیان : (نامہ نگار) قرآنِ مجید میں سورہ آلِ عمران کی آیت نمبر 110میں اللہ تعالیٰ نے اُمّتِ مسلمہ کو خیر اُمّت کے لقب سے نوازا ہے اور ساتھ میں اُمّتِ مسلمہ کی ذمہ داری بھی بتاتے ہوئے فرمایا کہ \"تُم نیکی کا حکم دیتے ہو اور برائی سے روکتے ہو \"اللہ کے اس فرمان کی رو سے نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا ہر مسلمان کی ذمہ دری ہے اس ذمہ داری کے احساس کو ہمیں پھرسے اپنے پیدا کرنا ہے ،حضور ﷺ کی دعوتی سرگرمیوں کو اپنانا ہے ۔ان خیالات کا اظہا ر محمد یٰسین امین ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف راہِ ہدایت سے انسٹیٹیوٹ کے ایک اجلاس سے کیا



،انہوں نے مزید کہا کہ اسی بنیا دی مقصد (نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا) کیلئے انسٹیٹیوٹ آف راہِ ہدایت کا قیام عمل میں آیا ہے اور اس کے تحت مختلف سرگرمیاں جیسے ڈیلی اسلامک SMSسرویس،آن لائن اسلامک کورسس،اسلامک انفارمیشن سنٹر،ای-میگزین ،ای-لائبریری جیسی چلائے جا رہے ہیں۔اجلاس کے شروعات میں جوئینٹ ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف راہِ ہدایت ڈاکٹر تمنا اِرم نے انسٹیٹیوٹ کے مقاصد اور طریقہ کار پر روشنی ڈالی ۔اجلاس میں انسٹیٹیوٹ کے تمام ممبران اور دیگر مہمانان شریک تھے ،مہمانوں نے انسٹیٹیوٹ آف راہِ ہدایت کی سرگرمیوں کو سراہا ذمہ داران کے حق میں دُعائے خیر کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.